Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صلالہ سے پہلی پرواز طائف پہنچ گئی

طائف ۔۔۔۔طائف کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر سلطنت عمان کے معروف شہر صلالہ سے جمعرات کو پہلی پرواز پہنچ گئی۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے طائف ایئرپورٹ کو صلالہ سے آنیوالی پروازیں اترنے کی اجازت دیدی وہاں سے ہفتے میں 2پروازیں آیا کرینگی۔ ایئر پورٹ کے عملے نے صلالہ سے آنیوالی پرواز کے مسافروں کا خیر مقدم پھول پیش کرکے کیا۔

شیئر: