ریاض میں سعودی فیشن ویک، سعودی، پاکستانی اور روسی ماڈلز کی ریمپ پر واک
ریاض میں سعودی فیشن ویک، سعودی، پاکستانی اور روسی ماڈلز کی ریمپ پر واک
اتوار 25 فروری 2024 20:26
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مقامی مال میں سعودی فیشن ویک شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی، پاکستانی اور روس سمیت دیگر ممالک کی ماڈلز نے ریمپ پر واک کیے۔ تفصیل ریاض سے اردو نیوز کے نمائندے ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں