Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: راہگیروں کو لوٹنے والے گرفتار

ریاض.... ریاض پولیس کے ترجمان کرنل فواز المیمان نے بتایا کہ راہگیروں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی شہریوں ، دراندازوں اور ایک پاکستانی پر مشتمل تھا۔ گرفتار شدگان نے اقبال جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ باقاعدہ منصوبہ بندی کرکے وارداتیں کرتے تھے۔ تقسیم کار کی پالیسی پر کاربند تھے۔ دیسی آلات دکھا کر لوٹ مار میں مصروف تھے۔

شیئر: