Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ’پرانی اور ذائقے والی کچوری‘ آج بھی لوگوں میں مقبول

کراچی میں ایس ایم لا اور ڈی جے کالج سے چند قدم کے فاصلے پر پاکستان چوک کی کچوری آج بھی لوگوں میں مقبول ہے۔ دکاندار ناظم علی کے مطابق لا کالج اور ڈی جے کالج کے طالب علم بڑے عہدوں پر فائز ہونے کے باجود ان کی دکان کا چکر ضرور لگاتے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: