Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابو ظبی میں بین الاقوامی کتاب میلہ، پہلی مرتبہ پاکستانی مصنفوں کی کتابیں شامل

ابو ظبی میں بین الاقوامی کتاب میلہ جاری ہے۔ میلے میں پہلی مرتبہ پاکستانی پبلیشرز اور مصنفوں کی کتابیں رکھی گئی ہیں۔ 29 اپریل کو شروع ہونے والا یہ میلہ 5 مئی تک ابوظبی کے نیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں جاری رہے گا۔ اردو نیوز کے کاشان تمثیل کی ابو ظبی سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: