لاہور کا ’آرگینک ویلج‘ جہاں ’کچھ بھی مصنوعی نہیں‘
لاہور کا ’آرگینک ویلج‘ جہاں ’کچھ بھی مصنوعی نہیں‘
اتوار 5 مئی 2024 5:58
دیہی زندگی سے نوجوانوں کو متعارف کرانے کے لیے لاہور میں ایک ’آرگینک ویلج‘ بنایا گیا ہے جہاں لوگ بیٹھ کر گاؤں کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔ اس گاؤں کے در و دیوار مٹی سے بنائے گئے ہیں اور ماحول کو مکمل طور پر خالص رکھا گیا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ