کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو، لوگوں کی نقل مکانی بدھ 15 مئی 2024 17:38 وسطی کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی جس نے 36 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبہ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ کینیڈا جنگلات میں آگ نقل مکانی اردو نیوز urdu news ویڈیو آگ وسطی کینیڈا شیئر: واپس اوپر جائیں