Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرون حملے سے متاثرہ نوجوان کی ’تعلیمی انقلاب‘ تحریک

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کے رہائشی عبدالقادر اس وقت 9 برس کے تھے جب ان کے والد، بھائی، ماموں زاد کزن سمیت خاندان کے 19 افراد ہلاک ہوئے۔ اب وہ ’تعلیمی انقلاب‘ تحریک چلا رہے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: