سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پیر کو برکس کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے شہر نزنی نوگوروڈ پہنچے ہیں۔
برکس کا وزارتی اجلاس منگل کو ہوگا۔ شہزادہ فیصل بن فرحان روسی ہم منصب کی دعوت پر شرکت کررہے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کو برکس گروپ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
فيديو | وزير الخارجية يصل إلى روسيا للمشاركة في اجتماعات "بريكس"#الإخبارية pic.twitter.com/RMx6Qfkloi
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) June 10, 2024