Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی پریشان ہے کہ ملکی معیشت بحال نہ ہو جائے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو اس وقت پریشانی اس بات کی ہے کہ ملکی معیشت بحال نہ ہو جائے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد سے ان کی گفتگو میں

شیئر: