Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دو گھنٹے کا سفر 20 منٹ میں، جنوبی کوریا میں ایئر ٹیکسی سروس

جنوبی کوریا میں ایک ایوی ایشن سٹارٹ اپ نے ملک میں ایئر ٹیکسی متعارف کرائی ہے۔ اس سروس کو ایئر پورٹ جانے والے مسافروں کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: