کیا فلوریڈا کا موسم پاکستانی ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتا ہے؟
کیا فلوریڈا کا موسم پاکستانی ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتا ہے؟
جمعرات 13 جون 2024 18:59
پاکستان ٹیم کی ٹی20 ورلڈ کپ میں کارکردگی تو اچھی نہیں رہی لیکن ابھی ٹورنامنٹ میں اس کا سفر ختم نہیں ہوا۔ تاہم اس کا بڑا انحصار فلوریڈا کے موسم پر ہے جہاں گرین شرٹس آئرلینڈ کے مدمقابل ہو گی۔ اس حوالے سے دیکھیے شعیب نیازی کی یہ ویڈیو