رمی کے پہلے دن حجاج کرام کی بڑی تعداد کنکریاں مارنے کے بعد طواف کے لیے روانہ اتوار 16 جون 2024 14:01 رمی کے پہلے دن حجاج کرام کی بڑی تعداد نے جمرا عقبہ کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف افاضہ کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں۔ مزید دیکھیں ارسلان ہاشمی کی رپورٹ حج 2024 حجاج رمی جمرات اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں