کشمیر میں دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل، اونچائی آئفل ٹاور سے بھی زیادہ
کشمیر میں دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل، اونچائی آئفل ٹاور سے بھی زیادہ
پیر 24 جون 2024 15:51
یہ ہے دنیا کا بلند ترین ریلوے پُل جہاں انڈین ریلوے نے ٹرین کا کامیاب ٹیسٹ رن کیا ہے۔ یہ پُل انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں دریائے چناب پر تعمیر کیا گیا ہے، اس کی اونچائی 359 میٹر ہے جو کہ آئفل ٹاور سے بھی زیادہ ہے۔ تفصیل اے این آئی کی اس ویڈیو میں۔۔۔