Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں ورلڈ انٹیلی جنس ایکسپو، روبوٹس اب فٹبال کھیلیں گے

چین کے شمال مشرقی شہر تیانجن میں ورلڈ انٹیلی جنس ایکسپو میں روبوٹ نہ صرف کافی بنا رہے ہیں بلکہ فٹبال بھی کھیل رہے۔ اس ورلڈ انٹیلی جنس ایکسپو میں کمپنیوں اور انجینیئرز نے اپنے ہائی ٹیک روبوٹس متعارف کیے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: