’اولمپکس میں شرکت کا خواب‘، افغانستان میں ٹریننگ کرتے واحد اتھلیٹ
’اولمپکس میں شرکت کا خواب‘، افغانستان میں ٹریننگ کرتے واحد اتھلیٹ
جمعرات 18 جولائی 2024 5:51
افغانستان کے محمد صمیم فیضاد واحد اتھلیٹ ہیں جو اولمپکس میں اپنے ملک کی نمائندگی کے لیے طالبان کے زیرِ انتظام عبوری حکومت کے تحت ٹریننگ کر رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ