Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کا سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ سے اظہار تعزیت

شاہ سلمان اور ولی عہد نے الگ الگ تعزیتی پیغام ارسال کیے ہیں۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی قیادت نے سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنرل عبدالفتاح البرہان کو الگ الگ تعزیتی پیغام ارسال کیے ہیں۔

شیئر: