عالمی ادارہ صحت نے رواں ماہ 14 کو ایم پاکس وائرس کو پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا تھا جس کے بعد پاکستان نے بھی نیشنل ایڈوائزری اور ضروری ہدایات جاری کیں۔ پاکستان کی حکومت نے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر ایم پاکس کی سکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ایم پاکس وائرس ہے کیا اور کیسے پھیلتا ہے، اردو نیوز کے ثوبان افتخار کی ویڈیو رپورٹ