ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیاں
ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیاں
منگل 20 اگست 2024 16:58
جدہ میں ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلیٹی نمائش کے دوسرے ایڈیشن کا آغازہوگیا۔ سعودی عرب اور دیگر ممالک سمیت کی 45 کمپنیوں سمیت پاکستان کی 12 کمپنیاں شریک ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں