Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں بھی شٹر ڈاؤن، ’کُچھ نہیں مل رہا‘

مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کے باعث بعض دوسرے شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی دکانیں بند ہیں اور لوگوں کو اشیائے ضروریہ کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: