سعودی، ملائیشین کوآرڈینیشن کونسل کے تحت ڈیفنس ملٹری کمیٹی کا پہلا اجلاس بدھ کو کوالالمپور میں ہوا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق اجلاس کی سربراہی سعودی وزارت دفاع کے انڈر سیکرٹری برائے سٹریٹجک امور میجرجنرل سلمان بن عوض الحربی اور ملائشیا کی وزارت دفاع کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے پالیسیز محمد یانی بن داود نے کی۔
ملائیشین وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں دونوں ملکوں کی وزارت دفاع کے درمیان تعلقات اور تعاون کا جائزہ، انہیں دفاعی اور فوجی سطح پر مضبوط بنانے اور ترقی دینے کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ مفادات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اللجنة العسكرية الدفاعية السعودية – الماليزية تعقد اجتماعها الأول في كوالالمبور، وتبحث سبل تعزيز التعاون بين وزارتي الدفاع في البلدين.#وزارة_الدفاع https://t.co/5izX36flal pic.twitter.com/rp5ZGMW05u
— وزارة الدفاع (@modgovksa) August 28, 2024