ریاض میں 24 فنٹیک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس اینڈ ایکسپوکا آغاز
ریاض میں 24 فنٹیک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس اینڈ ایکسپوکا آغاز
بدھ 4 ستمبر 2024 16:45
ریاض میں 24 فنٹیک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس اینڈ ایکسپوکا آغاز ہوگیا۔ مالیاتی اکانومی کو فروغ دینے کے حوالے سے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی تین سو کمپنیاں شریک ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں