متحدہ عرب امارات میں فیڈرل اتھارٹی برائے ہیومن ریسورسز نے اتوار 15 ستمبر کو پورے ملک میں 12 ربیع الاول کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
خبررساں ادارے وام کے مطابق اتھارٹی نے وزاتوں اور وفاقی ادروں کو ایک سرکلر جاری کیا جس میں کہا گیا’ 2024 کےلیے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹرز کے لیے منظور شدہ سرکاری تعطیلات کے مطابق اتوار15 ستمبر 2024 کو ’مولد النبی‘ کی تعطیل ہوگی‘۔
أصدرت الهيئة تعميماً إلى الوزارات والجهات الاتحادية بشأن عطلة المولد النبوي الشريف في الحكومة الاتحادية للعام 1446هــ. وبناءً على قرار مجلس الوزراء بشأن أجندة العطلات الرسمية المعتمدة للقطاعين الحكومي والخاص للعام 2024، تكون عطلة المولد النبوي الشريف يوم الأحد 15 سبتمبر pic.twitter.com/hztTTxN2xY
— FAHR (@FAHR_UAE) September 7, 2024