Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ میں غیرمعمولی گرمی سے تتلیوں کی ’تعداد میں کمی‘

برطانیہ میں اس دفعہ پڑنے والی گرمی سے تتلیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ بٹرفلائی کنزرویشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈین ہورے کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات تتلیوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: