’محفوظ اور قابلِ اعتماد سفر‘، جاپان کی مشہور بلٹ ٹرین کے 60 برس مکمل بدھ 2 اکتوبر 2024 8:13 جاپان کی مشہور بلٹ ٹرین شنکانسن کے 60 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ اگر ٹرین کو کبھی تاخیر ہو بھی تو وہ چند سیکنڈز سے زیادہ نہیں ہوتی۔ دیھیے اے ایف پی کی ویڈیو جاپان بلٹ پروف ٹرین اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں