Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.35 ریال رہی۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 4اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.35 ریال رہی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.86  ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 321.54 ریال، 22 قیراط ایک گرام 294.75 اور18 قیراط 241.16 ریال رہی۔
14 قیراط  ایک گرام سونا 187.57 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 321,170 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: