Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی (فوٹو: اخبار24)
سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان کی نماز جنازہ منگل 8 اکتوبر کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

شیئر: