’بولان‘ کی جگہ لینے والی ’ایوری‘ میں نیا کیا ہے؟ جمعرات 10 اکتوبر 2024 5:53 پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے مشہور کیری ڈبے یا بولان گاڑی کی پروڈکشن بند کر دی ہے اور اب اس کی جگہ ایوری متعارف کرائی جا رہی ہے۔ دونوں گاڑیوں میں کیا فرق ہے دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں سوزوکی بولان ایوری گاڑی موٹرز شیئر: واپس اوپر جائیں