Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سخت سکیورٹی انتظامات میں اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس جاری ہے۔ پہلے دن پاکستان کے وزیراعظم نے رکن ملکوں کے وفود سے ملاقاتیں کیں۔ اجلاس کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: