ابرار الحق کی میوزیکل نائٹ جدہ میں پرفارمنس کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے ملاقات
ابرار الحق کی میوزیکل نائٹ جدہ میں پرفارمنس کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے ملاقات
جمعہ 25 اکتوبر 2024 15:42
جدہ میں پاکستان کے معروف گلوکار ابرار الحق دمدار میوزیکل نائٹ میں پرفارم کریں گے۔ موسیقی کی تقریب کے حوالے سے میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں