پشاور کے ایک نوجوان معظم علی شاہ کی شارٹ ویڈیوز ٹِک ٹاک پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ وہ رکشہ چلانے کے ساتھ ساتھ بی ایس کمپیوٹر سائنس کی تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔ معظم علی شاہ کو امید ہے کہ ایک دن ان کے خواب اسی رکشے میں پورے ہوں گے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل