سعودی عرب کے مکہ مکرمہ ریجن میں سعودی سرحدی محافظوں کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے پانچ شہریوں کو بچا لیا۔
ایس پی اے کے مطابق ان کی کشتی بحیرہ احمر میں الٹ گئی تھی۔ سرحدی محافظوں نے سعودی شہریوں کو ابتدائی طبی امداد فرہم کی۔
#حرس_الحدود بمنطقة مكة المكرمة ينقذ (5) مواطنين بعد جنوح واسطتهم البحرية بمحافظة جدة.#تم_الإنقاذ pic.twitter.com/LaKtAQnM1P
— حرس الحدود السعودي (@BG994) December 19, 2024