Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد اور امارات کے نائب صدر کی العلا میں دوستانہ ملاقات

دونوں رہنماوں کی دوستانہ ملاقات العلا کے سرمائی کیمپ میں ہوئی ہے (فوٹو: الاخباریہ)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے ملاقات کی ہے۔
الاخباریہ کے مطابق دونوں رہنماوں کی دوستانہ ملاقات العلا کے سرمائی کیمپ میں ہوئی ہے۔
ولی عہد کے پرائیویٹ آفس کے ڈائریکٹر بدر العساکر نے اپنے آفیشل ایکس اکاونٹ پر ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے۔

شیئر: