Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے کار شو میں منفرد بائیکس اور جیپ

اسلام آباد میں منعقد کیے گئے کار شو میں جڑواں شہروں کے نوجوانوں نے منفرد انداز میں تیار کی گئیں اپنی گاڑیاں اور بائیکس شہریوں کو دکھانے کے لیے لائے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: