Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار 5 جنوری 2025 کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال رہی (فائل فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 5 جنوری 2024 کو سونے کے نرخوں میں استحکام رہا۔
عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ دو ہزار641 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.50 ریال رہی۔
سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.18 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.25 ریال، 22 قیراط ایک گرام 291.70 اور 18 قیراط 238.75 ریال رہی ہے۔
جبکہ ایک اونس سونے کی قمیت 9898.00 ریال تک پہنچ گئی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 320,460 ریال میں دستییاب رہا۔

شیئر: