Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ، انٹرنیٹ کے مسائل حل ہو سکیں گے؟

جہاں انسان بھی نہیں بستے اب وہاں انٹرنیٹ پہنچ چکا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی سٹارلنک سیٹلائٹس کے ایک وسیع نیٹ ورک کے ذریعے انٹرنیٹ سروس مہیا کرتی ہے۔ پاکستان میں بھی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی سٹارلنک رجسٹر ہو چکی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔

شیئر: