ریاض سیزن میں سعودی ثقافت و تہذیب کا مرکز سوق الاوالین
ریاض سیزن میں سعودی ثقافت و تہذیب کا مرکز سوق الاوالین
اتوار 12 جنوری 2025 13:42
ریاض سیزن کا سوق الاوالین زون سعودی ثقافت اور تہذیب کا مرکز ہے۔ سوق میں سعودی ، پاکستانی سمیت دیگر ممالک کے افراد شرکت کر رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں