لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر جہاں ہزاروں گاڑیاں، مکانات اور قیمتی چیزیں جل گئی ہیں وہیں اس کی زد میں پیسیفک پیلی سیڈز کا سب سے مہنگا گھر بھی آیا ہے۔ اس گھر کی قیمت 125 ملین ڈالرز تھی جو پاکستانی روپوں میں تین ارب 47 کروڑ سے زائد بنتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ویڈیو۔