Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نشانہ بازی اور اتنڑ ڈانس، بلوچستان کے پشتون قبائل میں شادی کی قدیم رسومات

وقت کے ساتھ شہروں میں شادی کی رسومات اور روایات بھی بدل چکی ہیں لیکن بلوچستان کے پشتون اکثریتی دیہاتوں میں یہ اب بھی پُرانی شکل میں برقرار ہیں۔ یہ رسومات کون سی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: