انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ جس کے بعد دنیا بھر اور سعودی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
عاجل نیوز کے مطابق جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 335.37 ریال تک پہنچ گئے ایک دن قبل اس کی قیمت 332 ریال تھی۔
مزید پڑھیں
-
مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخ، 24 قیراط ایک گرام 330 ریالNode ID: 884867
-
سعودی عرب میں پیر 27 جنوری 2025 کو سونے کے نرخ کیا رہے؟Node ID: 885042
22 قیراط ایک گرام کے نرخ 307.42 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 293.44 ریال ہوچکی ہے۔
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 251.52 ریال اسی طرح 14 قیراط فی گرام کے نرخ 195.63 ریال تک پہنچ گئے۔
سعودی مارکیٹ میں جمعرات کو ایک کلو سونے کے نرخ 3 لاکھ 35 ہزار 370 ریال تک ہوگئے جبکہ ایک اونس سونے کے نرخ 10434.75 ریال اور ایک تولہ سونے کے نرخ 3906 ریال تک آگئے۔