جدہ میں اٹلی کا تاریخی بحری جہاز جو ’سمندری ثقافت سے متعارف کراتا ہے‘
جدہ میں اٹلی کا تاریخی بحری جہاز جو ’سمندری ثقافت سے متعارف کراتا ہے‘
جمعہ 31 جنوری 2025 15:29
جدہ میں اٹلی کا تاریخی بحری جہاز ’امریگو ویسپوچی‘ زائرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ بحری جہاز عالمی سفر کی بھرپور تاریخ سمیت اٹلی کی سمندری ثقافت سے متعارف کراتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔