شہزادہ فیصل بن فرحان مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہفتہ 1 فروری 2025 14:10 ’مصر کی میزبانی میں 6 رکنی مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا‘ ( فوٹو: سبق) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان 6 رکنی مشاروتی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق مصر کی میزبانی میں سعودی عرب، قطر، امارات، اردن، فلسطین کے علاوہ عرب لیگ کے جنرل سکریٹری کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوگا۔ سعودی عرب اردو نیوز وزارت خارجہ شیئر: واپس اوپر جائیں