Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برآمدات کے فروغ کے لیے ٹریڈ ڈپلومیسی پر کام کر رہے ہیں: جام کمال

پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان کا کہنا ہے کہ برآمدات کے فروغ کے لیے ٹریڈ ڈپلومیسی پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کے لیے ایک برینڈنگ اور مارکیٹنگ کمپنی بھی ہائر کی ہے اور آنے والے مہینوں میں بہتری آئے گی۔ مزید دیکھیں پاکستانی وزیر تجارت کا اُردو نیوز کے نامہ نگار خالد خورشید کو جدہ میں دیا گیا خصوصی انٹرویو۔

شیئر: