ریاض میں جاری بین الاقوامی لیپ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
ریاض میں جاری بین الاقوامی لیپ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
پیر 10 فروری 2025 16:50
ریاض میں جاری بین الاقوامی لیپ نمائش میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے آئی ٹی سٹالز لگائے گئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں