ریاض کرکٹ لیگ کی جانب سے پہلا ویمن کرکٹ کپ منعقد منگل 11 فروری 2025 15:24 ریاض میں کرکٹ لیگ کی جانب سے پہلا ویمن کرکٹ کپ کا انعقاد کیا گیا ۔ سعودی عرب سمیت بحرین اور قطر کی ٹیمیں بھی شریک ہوئیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ریاض کرکٹ لیگ وومن کرکٹ کپ وومن کرکٹ سعودی کرکٹ اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں