Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گُلی ڈنڈا کھیلیں‘، شائقین کرکٹ کس کس کو ٹیم میں چاہتے ہیں

پاکستان کے گروپ مرحلے میں چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد ملک میں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور کرکٹ فینز ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے شائقین کی کیا رائے ہے، بتا رہی ہیں اردو نیوز کی ثنا شکور

 

شیئر: