’سموگ صرف لاہور کا مسئلہ نہیں‘، مانیٹرنگ ڈیوائسز کی تعداد میں اضافہ
’سموگ صرف لاہور کا مسئلہ نہیں‘، مانیٹرنگ ڈیوائسز کی تعداد میں اضافہ
بدھ 12 مارچ 2025 7:18
فضائی آلودگی یا سموگ اب صرف لاہور یا ملتان تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ ملک کے بیشتر شہر اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پنجاب میں حکومت نے ایئر کوالٹی مانیٹرنگ ڈیوائسز کی تعداد بڑھا دی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔