جعفر ایکسپریس: یرغمال مسافروں کے اہل خانہ کی اپنے پیاروں کی بحفاظت واپسی کے لیے دُہائیاں
جعفر ایکسپریس: یرغمال مسافروں کے اہل خانہ کی اپنے پیاروں کی بحفاظت واپسی کے لیے دُہائیاں
بدھ 12 مارچ 2025 12:16
بلوچستان کے ضلع کچھی میں جعفر ایکسپریس پر حملے میں یرغمال بنائے گئے مسافروں کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی بحفاظت واپسی کے منتظر ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔