انڈیا میں ہولی کا تہوار، ’برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن‘
انڈیا میں ہولی کا تہوار، ’برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن‘
جمعہ 14 مارچ 2025 17:41
انڈیا میں ہولی کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ یہ دن لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر اور رقص کر کے مناتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔