سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی (ٹی جی اے) کی تفتیشی ٹیموں نے 9 سے 15 مارچ 2025 کے دوران مکہ اور مدینہ ریجنز میں 65 ہزار 898 انسپیکشن کیے ہیں۔
اخبار 24 کے مطابق اتھارٹی کا کہنا ہے رمضان کے دوسرے ہفتے میں خلاف ورزیوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
رمضان کے پہلے ہفتے میں 12.6 ہزار خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی تھیں جبکہ دوسرے ہفتے میں 9.7 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں۔
مدینہ منورہ میں 2.7 ہزار اور مکہ مکرمہ میں خلاف ورزیاں 7 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
نفّذت الفرق الرقابية في #الهيئة_العامة_للنقل_TGA أكثر من 65 ألف عملية فحص لأنشطة النقل البري في منطقتي مكة المكرمة والمدينة المنورة، خلال الأسبوع الثاني من شهر #رمضان ، لضمان الالتزام بالأنظمة والاشتراطات وتحقيق أعلى معايير الجودة في خدمات النقل.#يسر_وطمأنينة pic.twitter.com/c6XnvUebvA
— الهيئة العامة للنقل | TGA (@Saudi_TGA) March 19, 2025